حدیث نمبر: 15665
١٥٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن إسرائيل عن إبراهيم (ابن) (٢) عبد الأعلى قال: رأيت سويد بن غفلة يستلم أركان البيت كلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو دیکھا آپ نے بیت اللہ کے تمام ارکان کا استلام کیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) في [أ، ب، ن]: (عن).