حدیث نمبر: 15664
١٥٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: أدركت (مشيختنا) (١) ابن عباس وجابرا وأبا هريرة و (عبيد) (٢) بن عمير لا يستلمون إلا الحجر الأسود والركن، لا يستلمون غيرهما من الأركان (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ میں سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ، حضرت جابر، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ، حضرت عبید بن عمیر کو پایا کہ وہ حجر اسود اور رکن (یمانی) کا استلام فرماتے اس کے علاوہ کسی رکن کا استلام نہ کرے۔

حواشی
(١) في [ز]: (مشايخنا).
(٢) في [أ، ب، ن]: (أبا عبيد).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس عنعن.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15664
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15664، ترقيم محمد عوامة 15219)