مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التعريف بالبدن باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
حدیث نمبر: 15657
١٥٦٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو نعيم عن حسين بن عقيل عن الضحاك قال: من أهدى هديا (فكان) (١) معه، عرف به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جو ھدی بھیجے اور وہ اس کے ساتھ ہو تو اس کو عرفہ لے کر جائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (وكان).