مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التعريف بالبدن باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
حدیث نمبر: 15649
١٥٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: عرف رسول اللَّه ﷺ بالبدن التي كان أهدى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدی کے جانور کو نشان لگائے۔