حدیث نمبر: 15644
١٥٦٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن ميسر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: أستريح في الطواف فأجلس؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا طواف میں آرام کے لیے بیٹھ سکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15644
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15644، ترقيم محمد عوامة 15201)