مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15641
باب: کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
في الرجل يحلق قبل أن يذبح
حدیث نمبر: 15641
١٥٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا (وهيب) (١) عن ابن طاوس عن أبيه عن ابن عباس أن النبي ﷺ سئل عن الرجل يذبح قبل أن يحلق فقال: "لا حرج" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو حلق سے پہلے قربانی کرلے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (وهب).