مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15629
باب: کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
في الرجل يحلق قبل أن يذبح
حدیث نمبر: 15629
١٥٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا فضيل بن عياض (عن) (١) (ليث) (٢) عن صدقة عن جابر بن زيد في رجل حلق قبل أن ينحر قال: عليه الفدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص قربانی کرنے سے پہلے حلق کروا دے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر فدیہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (بن).
(٢) سقط من: [جـ].