مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15623
باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
في المحرم يحك رأسه
حدیث نمبر: 15623
١٥٦٢٣ - قال وأخبرني من رأى عمر يحك حكًا (١).مولانا محمد اویس سرور
اور فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو (سر) کھجلاتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) مجهول.