مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15613
باب: طواف سے قبل اگر کوئی شخص بیوی سے صحبت کرے
في الرجل يقع على امرأته قبل أن يزور البيت
حدیث نمبر: 15613
١٥٦١٣ - قلت: وإن حج من عمان؟ قال: وإن حج من عمان (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اگرچہ وہ عمان (دور) سے حج کرنے آیا ہوا ہو ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں اگرچہ وہ عمان سے آیا ہو۔