مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15600
باب: طواف سے قبل اگر کوئی شخص بیوی سے صحبت کرے
في الرجل يقع على امرأته قبل أن يزور البيت
حدیث نمبر: 15600
١٥٦٠٠ - وعن أيوب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس في رجل وقع على امرأته قبل أن يزور البيت قال: عليه دم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس شخص کے بارے میں جو طواف زیارت سے پہلے اپنی بیوی سے صحبت کرلے، فرمایا کہ اس پر دم لازم ہے۔