مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1560
باب: بغیر وضو مسجد میں بیٹھنے کا حکم
في الرجل يجلس في المسجد على (غير) وضوء
حدیث نمبر: 1560
١٥٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس أن يجلس فيه على غير وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بلا وضو مسجد میں بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں۔