حدیث نمبر: 15597
١٥٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن أنس أن النبي ﷺ (١) قال: "اركبها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے مرو ی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس پر سوار ہو جاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: ﵇.