حدیث نمبر: 15596
١٥٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الكنود عن عبد اللَّه في الرجل يعتق أمته ويتزوجها قال: هو كالراكب بدنته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ نے اس شخص کے متعلق ارشاد فرمایا جس نے اپنی باندی کو آزاد کر کے اس کے ساتھ شادی کرلی کہ وہ اس شخص کی طرح ہے جو اپنے ھدی کے اونٹ پر سواری کرے۔