حدیث نمبر: 15585
١٥٥٨٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يركبها ويحمل عليها] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ (ھدی پر) سواری کرے اور اس پر بوجھ (سامان وغیرہ) لاد لے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (جريح).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].