حدیث نمبر: 15583
١٥٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن (جريج) (١) عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اركبوا الهدي بالمعروف حتى تجدوا ظهرا" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ھدی کے جانور پر اچھے طریقے سے سواری کرو یہاں تک کہ تم کوئی اور سواری پالو۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (جريح).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس، لكن ورد من طريق آخر، أخرجه مسلم (١٣٢٤)، وأحمد (١٤٤١٣).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15583
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15583، ترقيم محمد عوامة 15146)