مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15548

باب: بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے

في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير

حدیث نمبر: 15548
١٥٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة أنهما كانا يجردان الصبيان في الحج، (ويطوفان) (١) بهم (بين) (٢) الصفا والمروة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دونوں حضرات حج میں بچوں کے (سلے ہوئے) کپڑے اتار دیتے اور ان کے ساتھ صفا ومروہ میں چکر لگاتے۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (ويطوفون).
(٢) في [ز]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15548
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال العمري.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15113»