حدیث نمبر: 15543
١٥٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن عقبة عن كريب عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال: لقي ركبا بالروحاء فقال: "من القوم؟ " قالوا: المسلمون، قالوا: من أنت؟ قال: "رسول اللَّه ﷺ (١) "، فرفعت امرأة صبيًا فقالت: ألهذا حج؟ قال: "نعم ولك أجر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ مقام روحاء پر کچھ سواروں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملاقات ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے عرض کیا کہ مسلمان، پھر انہوں نے پوچھا کہ آپ کون ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ایک خاتون نے اپنا بچہ بلند کیا اور دریافت کیا کہ کیا اس پر بھی حج ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہاں اور اس کا اجر تیرے لیے ہے۔
حواشی
(١) في لم ترد في: [ز].