حدیث نمبر: 15542
١٥٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن إبراهيم بن نافع عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: إذا حج وهو أعرابي أجزأت عنه من حجة الإسلام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کوئی بدو حج کرے تو اس کی طرف سے اسلام کا حج کافی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [ن]: (التحباب).