حدیث نمبر: 15541
١٥٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن عبد الملك عن ابن سيرين قال: كانوا يرودن (أن المرأة) (١) إذا حجت وفي بطنها ولد، أن له حج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہ سمجھتے تھے کہ اگر کوئی خاتون اس طرح حج کرے کہ اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو اس کی طرف سے بھی حج ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ن].