مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1554
باب: بغیر وضو مسجد میں بیٹھنے کا حکم
في الرجل يجلس في المسجد على (غير) وضوء
حدیث نمبر: 1554
١٥٥٤ - حدثنا ابن علية عن يحيى بن (أبي إسحاق) (١) قال: سمعت هذا أحسبه قبل وقعة ابن الأشعث: أن عليًا بال، ثم اجتاز المسجد قبل أن يتوضأ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات غالباً ابن اشعث کے واقعے سے پہلے سنی تھی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا اور وضو کئے بغیر مسجد میں سے گزرے۔
حواشی
(١) في [خ]: (أبي يحيى).
(٢) منقطع؛ يحيى لا رواية له عن علي ﵁.