حدیث نمبر: 15539
١٥٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: كان يقال: حجوا بهم صغارا فإن ماتوا كانوا قد حجوا. وإن عاشوا حجوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ بچوں کو بھی حج کرواؤ، اگر وہ بچپن میں فوت ہوگئے تو تحقیق وہ حج کرچکے ہیں، اور اگر وہ زندہ رہے تو دوبارہ حج کریں۔