حدیث نمبر: 15537
١٥٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن إبراهيم) (١) ومحمد ابني عقبة عن غريب أن امرأة قامت إلى النبي ﷺ بصبي فقالت: يا رسول اللَّه ألهذا حج؟ قال: "نعم ولك أجر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کریب سے مروی ہے کہ ایک خاتون اپنا بچہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھڑی ہوئی اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا اس پر بھی حج ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کہ ہاں اور اس کا اجر تیرے لیے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ن].