حدیث نمبر: 15534
١٥٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم عن إسماعيل عن أبي معشر عن إبراهيم قال: إن حج المملوك كذا وكذا، ثم أعتق فعليه الحج.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر غلام کئی حج کرے پھر وہ آزاد ہوجائے تو اس پر دوبارہ حج لازم ہے۔