مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15517
باب: محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
في الكحل للمحرم والمحرمة
حدیث نمبر: 15517
١٥٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: يكتحل المحرم بأي كحل (شاء) (١)، (ما) (٢) لم يكن فيه طيب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم شخص خوشبو دار کے علاوہ جونسا چاہے سرمہ استعمال کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (ما شاء).
(٢) سقط من: [أ، ن].