مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15510
باب: محرم کا اپنے کپڑے دھونا
في المحرم يغسل ثيابه
حدیث نمبر: 15510
١٥٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد وشهر قالا: لا بأس أن يغسل المحرم ثيابه ويأمر بها، (ويكرهان) (١) أن يغسلها هو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت شہر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم کے کپڑے دھوئے جائیں اور وہ کپڑے دھونے کا حکم دے، جب کہ یہ دونوں حضرات اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ وہ خود انہیں دھوئے۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (وبكرها).