مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15508

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جب حج کا ارادہ کرو تو (احرام باندھتے وقت) کسی چیز کا نام نہ لو

من كان يقول: إذا أردت الحج فلا (تسم) شيئا

حدیث نمبر: 15508
١٥٥٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن إسحاق مولى آل عمر عن سعيد بن جبير قال: (تكفيه) (١) النية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس کے لیے نیت ہی کافی ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: (يكفيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15508
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15073»