حدیث نمبر: 15491
١٥٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال سئل عمر عن قتل الحية وهو محرم فقال: اقتلوهن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حالت احرام میں حضرت عمر سے سانپ کو مارنے کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا اس کو مار دو ۔