حدیث نمبر: 15490
١٥٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سلام عن مخارق بن عبد الرحمن عن طارق ⦗٤٤٥⦘ ابن شهاب قال: مررت بحيات وأنا محرم فقتلتهن بعصا كانت (معي) (١) فلما أتيت عمر سألته عن قتلهن، فقال: اقتلهن فإنهن عدو (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں میں کچھ سانپوں کے پاس سے گزرا، میں حالت احرام میں تھا میں نے ان کو اپنے عصا سے مار ڈالا، پھر جب میں حضرت عمر کے پاس آیا تو میں نے آپ سے ان کے مارنے کے متعلق پوچھا آپ نے فرمایا کہ ان کو مار دیا کرو بیشک وہ تمہارے دشمن ہیں۔

حواشی
(١) سقط من [ن]: (معي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15490
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15490، ترقيم محمد عوامة 15056)