مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15485
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ما يقتل المحرم
حدیث نمبر: 15485
١٥٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن حماد (قال) (٢): سألت إبراهيم يقتل المحرم الفأرة؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کیا محرم چوہے کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (سيبان).
(٢) في [ن]: تكرر (قال).