حدیث نمبر: 15480
١٥٤٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع (١) عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "خمس من الدواب لا جناح على من قتلهن وهو حرام: الفأرة والعقرب والغراب (والحدأة) (٢) والكلب العقور" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ جانور ایسے ہیں کہ اگر محرم ان کو مار دے تو اس پر کوئی گناہ نہیں، چوہا، بچھو، کوا، چیل اور کاٹ کھانے والا کتا۔

حواشی
(١) في [أ، ن] زيادة (عن ابن جبير).
(٢) في [جـ، ز]: (الحدا)، وكذا في [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15480
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٢٦)، ومسلم (١١٩٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15480، ترقيم محمد عوامة 15048)