مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15470

باب: کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے

في رجل أهل بعمرة ثم وقع بامرأته

حدیث نمبر: 15470
١٥٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه قال: في رجل لبى بعمرة ثم وضع بامرأته قبل أن يقضي عمرته، قال: يعيد عمرة ويهدي بدنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کا احرام باندھے پھر عمرہ مکمل کرنے سے پہلے ہی بیوی سے صحبت کرے تو وہ عمرہ کا اعادہ کرے اور اونٹ کی ھدی (قربانی) دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15470
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15038»