مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1547
باب: جب پانی دو قلے یا زیادہ ہو
الماء إذا كان قلتين أو أكثر
حدیث نمبر: 1547
١٥٤٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد بن المنكدر قال: إذا بلغ الماء أربعين قلة لم ينجسه شيء، أو كلمة نحوها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن المنکدر فرماتے ہیں کہ پانی جب چالیس قلوں تک پہنچ جائے تو کوئی چیز اسے ناپاک نہیں کرتی۔