مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15464

باب: طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟

في (القران) بين الأسباع من رخص فيه؟

حدیث نمبر: 15464
١٥٤٦٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: لكل سبوع ركعتان] (١) لا يجزئ منها تطوع ولا فريضة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ طواف کے ہر سات چکروں پر دو رکعتیں ہیں، کوئی نفل اور فرض نماز اس کی جگہ کافی نہ ہوں گی۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15464
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14456، ترقيم محمد عوامة: 15033»