مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15431
باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
حدیث نمبر: 15431
١٥٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن عثمان ابن عبيد اللَّه بن أبي رافع عن عبد الرحمن بن هرمز الأعرج أن عمر بن الخطاب أخذ من رأس رجل من قريش يقال له: محمد بن (١) ربيعة، كان ذا شعر بالشجرة، قبل أن يحرم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب نے محمد بن ربیعہ جو قریش سے تعلق رکھتے تھے اور لمبے بالوں والے تھے، ان کے بال ذوالحلیفہ میں احرام باندھنے سے قبل کٹوائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (أبي).