مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15413

باب: محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟

في المحرم يصيب القطاة ما عليه

حدیث نمبر: 15413
١٥٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن (عبد اللَّه بن بكر) (١) المزني أن عطاء وطاوسًا ومجاهدًا قالوا في المحرم يصيب القطاة، قالوا: فيها شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرلے تو اس پر بکری لازم ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (بكر بن عبد اللَّه)، وفي [أ]: (عبد اللَّه بن بكير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15413
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14989»