مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15411
باب: کعبہ کو دیکھنے کی فضیلت
في فضل النظر إلى البيت
حدیث نمبر: 15411
١٥٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: أخبرني أبو نعيم النخعي عن عبد الرحمن بن الأسود قال: النظر إلى البيت عبادة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ کعبہ کو دیکھنا عبادت ہے۔