حدیث نمبر: 15409
١٥٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: النظر إلى البيت عبادة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کعبہ کو دیکھنا عبادت ہے۔
١٥٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: النظر إلى البيت عبادة.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کعبہ کو دیکھنا عبادت ہے۔