حدیث نمبر: 15404
١٥٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن سعيد بن جبير قال: ما بين جبلي مزدلفة فهو المشعر الحرام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مزدلفہ کے دو پہاڑوں کے درمیان والی جگہ مشعر حرام ہے۔
١٥٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن سعيد بن جبير قال: ما بين جبلي مزدلفة فهو المشعر الحرام.حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مزدلفہ کے دو پہاڑوں کے درمیان والی جگہ مشعر حرام ہے۔