حدیث نمبر: 15401
١٥٤٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن (عاصم) (١) عن (عبد اللَّه) (٢) ابن (سرجس) (٣) قال: رأيت الأصلع عمر قبّل الحجر وقال: إني لأعلم أنك حجر لا تضر ولا تنفع، ولولا إني رأيت رسول اللَّه ﷺ يقبلك ما قبلتك (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن سرجس فرماتے ہیں کہ میں نے دھوپ کی تپش میں عمر کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ میں جانتا ہوں کہ تو محض ایک پتھر ہے جو نہ نفع دے سکتا ہے اور نہ نقصان۔ اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں بھی بوسہ نہ دیتا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (عاصم)، وفي [ب، ن، ف]: (عصام).
(٢) في [ص، ز]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [ن]: (نرجس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15401
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسلم (١٢٧٠)، وأحمد (٢٢٩)، وابن ماجة (٢٩٤٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15401، ترقيم محمد عوامة 14977)