مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15385
باب: حج میں کوئی شرط لگانا
في الاشتراط في الحج
حدیث نمبر: 15385
١٥٣٨٥ - قال (أبو بكر) (١): بلغني أن أبا معاوية رجع عن هذا الحديث.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ مجھ کو یہ بات پہنچی ہے کہ ابو معاویہ نے اس حدیث سے رجوع کرلیا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ن، ف].