مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في رجل أراد أن يلبي فكبر باب: کوئی شخص تلبیہ پڑھنے کے ارادے سے تکبیر پڑھ لے
حدیث نمبر: 15354
١٥٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن إبراهيم بن نافع عن طاوس قال: سمعته سئل عن رجل أراد أن يلبي فكبر قال: يجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص تلبیہ پڑھنے کی نیت کرے اور وہ تکبیر پڑھ لے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے لیے کافی ہوجائے گا۔