مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
حدیث نمبر: 1535
١٥٣٥ - حدثنا جرير عن عيسى بن المغيرة عن سعيد بن جبير قال: الماء لا ينجس.مولانا محمد اویس سرور
سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ پانی ناپاک نہیں ہوتا۔