مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15335

باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں

من كان يأمر بتعليم المناسك

حدیث نمبر: 15335
١٥٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد ﴿وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾ [البقرة: ١٢٥]، (قال) (١): هو الحج كله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰھٖمَ مُصَلًّی } یہ تمام کا تمام حج ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15335
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14923»