مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15324
باب: مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں
في بيع رباع مكة
حدیث نمبر: 15324
١٥٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن (عمر) (١) بن سعيد بن (أبي) (٢) (حسين) (٣) عن عثمان بن أبي سليمان عن علقمة بن (نضلة) (٤) قال: كانت رباع مكة في زمان رسول اللَّه ﷺ وزمان أبي بكر وعمر تسمى السوائب، من احتاج سكن ومن استغنى أسكن (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ بن نضلہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں اور حضرت صدیق اکبر اور حضرت عمر کے زمانہ میں مکہ مکرمہ کے مکانات کو سوائب (یعنی آزاد، بلا ملکیت) کہا جاتا تھا، کہ جو خود محتاج ہوتا وہ خود اس میں رہتا اور جو مالدار ہوتا وہ دوسروں کو اس میں رہنے کی جگہ دیتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز، ن]: (عمرو).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [جـ]: (سعيد).
(٤) في [ن]: (نصله).