مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15322

باب: مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں

في بيع رباع مكة

حدیث نمبر: 15322
١٥٣٢٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد قال: لا يحل بيع رباعها] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے مکان فروخت کرنا جائز نہیں ہے۔

حواشی
(١) تكرر الخبر في: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15322
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9211، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15312، 15313، 15324، 15326، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5668، ترقيم محمد عوامة: 14910»