مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15312

باب: جو حضرات مکہ مکرمہ کے گھروں کو بطور کرایہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان

من كان يكره كراء بيوت مكة وما جاء في ذلك

حدیث نمبر: 15312
١٥٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن القاسم قال: من أكل شيئًا من كراء مكة فإنما يأكل نارًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ کے گھر کو کرایہ پردے کر اس کی اجرت کھا رہا ہے وہ جہنم کی آگ کھا رہا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15312
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14901»