مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1531
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
حدیث نمبر: 1531
١٥٣١ - حدثنا ابن علية، عن ابن عون قال: قلت للقاسم بن محمد: الغدير (نأتيه) (١)، وقد ولغ فيه الكلاب، وشرب منه الحمار، (نشرب - منه؟) (٢)، قال ابن ⦗٣٠٥⦘ عون: (أو قلت) (٣) (أنتوضأ) (٤) منه؟ - فنظر إليَّ، فقال: إذا أتى أحدكم الغدير (ينتظر) (٥)، حتى يسأل: أي كلب ولغ فيه، وأي حمار شرب من هذا؟!.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے قاسم بن محمد سے عرض کیا کہ بعض اوقات ہم ایسے تالابوں پر جاتے ہیں جن میں کتے نے منہ مارا ہوتا ہے یا گدھے نے پانی پیا ہوتا ہے۔ کیا ہم اس میں سے پی سکتے ہیں یا اس میں سے وضو کرسکتے ہیں حضرت قاسم نے میری طرف دیکھا اور فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کسی حوض پر جائے تو کیا وہ انتظار کرتا رہے یہاں تک کہ پوچھے کہ کس کتے نے اس میں منہ مارا ہے اور کس گدھے نے اس میں سے پانی پیا ہے ؟!
حواشی
(١) في [د]: (تأتيه).
(٢) في [د]: (تشرب منه).
(٣) سقط من: [د].
(٤) في [د] (أنتوضأ) وفي [أ]: (يتوظأ). وفي [ك]: (نتوضأ).
(٥) سقط من: [جـ].