مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المرأة ترفع صوتها بالتلبية باب: عورت کا تلبیہ میں اپنی آواز کو بلند کرنا
حدیث نمبر: 15296
١٥٢٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر (عن) (١) عيسى بن أبي عيسى عن نافع عن ابن عمر قال: ليس على النساء أن يرفعن أصواتهن بالتلبية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورتوں پر تلبیہ کو بلند آواز سے پڑھنا نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).