مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15294
باب: عورت کا تلبیہ میں اپنی آواز کو بلند کرنا
في المرأة ترفع صوتها بالتلبية
حدیث نمبر: 15294
١٥٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن ابن جريج عن (١) عطاء، قال: لا تجهر المرأة بالتلبية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت تلبیہ پڑھتے وقت آواز کو بلند نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (إلى).