مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15291

باب: جو حضرات طواف کے چکروں کو گنتے تھے

من كان يعد طوافه

حدیث نمبر: 15291
١٥٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن أبي الهيثم عن إبراهيم قال: كنا نطوف وعلينا (خواتيمنا) (٢) نحفظ (بها) (٣) الأسباع.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ہم طواف کے چکر لگاتے تو ہمارے پاس انگوٹھیاں ہوتیں جن کو ہم اپنی انگلیوں میں ڈال کر شمار کرتے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [ص، ز]: (خواتمنا).
(٣) في [ن]: (لها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15291
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14881»